پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
پی ایس ایل نویں ایڈیشن کی رونمائی کے حوالے سے تقریب تیرہ فروری کو کئے جانے کا امکان ہے ۔چند روز میں وینیو کو حتمی شکل دے دی جائے گی اور کھلاڑیوں اور فرنچائز مالکان کی موجودگی میں رونمائی کی تقریب ہو گی ۔کرکٹ کے شائقئن کے لئے پی ایس ایل 9 کے حوالے سے یہ ایک بڑی خبر ہے ۔جس کا کرکٹ شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں