سابق بھارتی کپتان ساروگنگولی اپنا موبائل فون چوری کروا بیٹھے

 سابق بھارتی کپتان ساروگنگولی اپنا موبائل فون چوری کروا بیٹھے 



بھارت کے مایہ ناز بیٹسمین اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا موبائل فون چوری ہو گیا ۔اس فون کی مالیت بھارتی کرنسی میں تقریبا ایک لاکھ 60 ہزار روپے ہے اس موبائل میں ان کا ذاتی ڈیٹا اور اہم فون نمبرز بھی شامل ہیں ۔ان کا موبائل ان کے گھر سے چوری ہوا ہے جس کی رپورٹ مقامی پولیس سٹیشن میں درج کروا دی گئی ہے ۔
سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ موبائل چوری کے وقت وہ گھر پر نہیں تھے اس موبائل میں اہم شخصیات کے موبائل نمبرز موجود ہیں اور ان نمبرز کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے 
جدید تر اس سے پرانی