آئی ایم ایف سے ڈیل اور معاشی استحکام نئی آنیوالی حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنچ ہو گا

 آئی ایم ایف سے ڈیل اور معاشی استحکام نئی آنیوالی حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنچ ہو گا 


آخر کار پاکستان میں انتخابات ہو ہی گئے ۔اور جلد ہی نئی حکومت بھی بن ہی جائے گی مگر اس کے بعد اصل امتحان یہ ہو گا کہ آنیوالی حکومت معاشی مسائل اور آئی ایم ایف سے کیسے نمبٹے گی ۔یہ سب آسان نیہں ہو گا کیونکہ جو بھی حکومت بنے گی اس کو تگڑی اپوزیشن کا سامنا کرنا پڑے گا چاہے وہ مسلم لیگ کی حکومت ہو یا پی پی پی کی اور پی ٹی آئی کی ہو ۔آئی ایم ایف کے مطالبات بھی ماننے پڑیں گے اور اپوزیشن کے بھی اور ساتھ کے ساتھ عوام کو بھی مد نظر رکھنا پڑے گا ۔ان حالات کو دیکھا جائے تو آرمی چیف نے تمام سیاسی جماعتوں کو بہترین مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے سیاسی معاملات اور جھگڑوں کو ایک طرف رکھ کر حکومت سازی کی طرف توجہ دیں تاکہ مشترکہ لائح عمل کی وجہ سے آئی ایم ایف کے مطالبات بھی مل جل کر مانے جائیں اور عوام بھی سکھی رہے 
جدید تر اس سے پرانی