پچاس سیٹوں والا حکومت بنانے کا اعلان کیسے کر سکتا ہے ۔عمران خان

  پچاس سیٹوں والا حکومت بنانے کا اعلان کیسے کر سکتا ہے ۔عمران خان

 

عمران خان نے وکلا ذریعے پیغام دیا ہے کہ عوامی مینڈٹ کا احترام کیا جائے ۔انہوں نے خیبر پختونخواہ ،پنجاب اور وفاق میں حکومت بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران سے جیل میں ان کے وکلا  عمیر خان نیازی اور بیرسٹر سلمان صفدر نے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمیرنیازی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عمران خان نے کامیاب الیکشن پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔
جدید تر اس سے پرانی