سبزیاں انسان کے لئے قدرت کا انمول تحفہ اور بیماریوں سے بچاو میں مدگار ہیں
قدرت کی طرف سے انسان کی صحت
کو بحال رکھنے اور بیماریوں سے بچاو کے لئے سبزی ایک بہترین نعمت ہے ۔پاکستان میں
موسمی حالات اور بہترین زرعی رقبہ ہونے کی وجہ سے ہم اس نعمت سے بھرپور فائدہ اٹھا
سکتے ہیں ۔سبزیاں غذائیت سے بھر پور ہوتی ہیں اور ان میں مختلف بیماریوں سے بچاو
کی قدرتی طاقت موجود ہو تی ہے